سورہ احزاب

سورہ احزاب۔ مدنی۔ آیات ۷۳ بنام خدائے رحمن و رحیم ١۔ اے نبی اللہ سے ڈریں اور کفار اور منافقین کی اطاعت نہ کریں ، اللہ یقیناً بڑا جاننے والا، حکمت والا ہے۔ ٢۔ اور آپ کے پروردگار کی طرف سے آپ کی طرف جو وحی کی جاتی ہے اس کی اتباع کریں ، اللہ … سورہ احزاب پڑھنا جاری رکھیں